تازہ تر ین

وینا ملک کاغیر معینہ مدت کیلئے سوشل میڈیا چھوڑنےکا اعلان

ویب ڈیسک : اداکارہ وینا ملک نے غیر معینہ مدت کے لئے سوشل میڈیا چھوڑنے کا اعلان کردیا۔

پاکستانی اداکارہ و میزبان وینا ملک نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر سوشل میڈیا سے دوری اختیار کرنے کا اعلان کرتے ہوئے لکھا کہ میں غیر معینہ مدت کیلئے سوشل میڈیا چھوڑ رہی ہوں۔

تاہم اداکارہ نے سوشل میڈیا سے کیوں دوری اختیار کی یہ وجہ سامنے نہیں آسکی نہ ہی وینا ملک نے اس بارے کوئی بیان دیا ہے۔



خاص خبریں



سائنس اور ٹیکنالوجی



تازہ ترین ویڈیوز



HEAD OFFICE
Khabrain Tower
12 Lawrance Road Lahore
Pakistan

Channel Five Pakistan© 2015.
© 2015, CHANNEL FIVE PAKISTAN | All rights of the publication are reserved by channelfivepakistan.tv