اسلام آباد (ویب ڈیسک ) اداکارہ عائشہ عمرنے ترک اداکارہ ارسا بیلجک سے ملنے کی خواہش کا اظہار کیا ہے۔
انہوں نے ڈرامہ سیریل’’ارطغرل غازی‘‘ میں حلیمہ کاکردار نبھانے والی ترک اداکارہ ارسا بیلجک کے نام پیغام میں کہا کہ وہ ان کی مداح ہیں اور انہیں ان کی پاکستان آمد کا بے صبری سے انتطار ہے کیونکہ وہ ان سے ملنا چاہتی ہیں۔