تازہ تر ین

ملالہ یوسف زئی نے آکسفورڈ سے فلسفہ، سیاست اور معیشت میں گریجویشن کرلی

لندن (ویب ڈیسک)ملالہ یوسف زئی نے آکسفورڈ سے فلسفہ، سیاست اور معیشت میں گریجویشن کرلی۔ انہوں نے اپنے اہل خانہ کے ساتھ اپنی گریجوایشن کا کیک کاٹا جبکہ اہم شخصیات نے ملالہ یوسف زئی کو مبارکباد دی ہے اور ان کے لئے اپنی پرخلوص تمناو¿ں کا اظہار کیا ہے۔



خاص خبریں



سائنس اور ٹیکنالوجی



تازہ ترین ویڈیوز



HEAD OFFICE
Khabrain Tower
12 Lawrance Road Lahore
Pakistan

Channel Five Pakistan© 2015.
© 2015, CHANNEL FIVE PAKISTAN | All rights of the publication are reserved by channelfivepakistan.tv