لاہور: معروف اداکار ، کمپئیر ، ادیب اور شاعر طارق عزیز دنیائے فانی سے کوچ کر گئے۔
معروف کمپئیر طارق عزیز کے بیٹے نے ان کے انتقال کی تصدیق کی ہے۔
طارق عزیز نے کئی فلموں میں اپنی اداکاری کے جوہر بھی دکھائے ہیں جب کہ یہ سابق رکن قومی اسمبلی بھی تھے۔