تازہ تر ین

پشاور زلمی کی لاہور قلندرز کے خلاف بیٹنگ جاری

لاہور (ویب ڈیسک) : لاہور قلندر کے خلاف پشاور زلمی کی بیٹنگ جاری ہے۔پی ایس ایل پانچویں ایڈیشن میں آج لاہور کے قذافی اسٹیڈیم میں لاہور قلندرز کا مقابلہ پشاور زلمی کے ساتھ جاری ہے، لاہور قلندرز نے ٹاس جیت کر پشاور زلمی کو بیٹنگ کی دعوت دی، اور یہ فیصلہ اس وقت درست ثابت ہوا جب پشاور زلمی کا پہلا کھلاڑی ایک کے مجموعی اسکور پر پویلین واپس لوٹ گیا۔اگلے ہی اوور کی تیسری گیند پرسمت پٹیل نے لیونگسٹن کی وکٹ حاصل کرلی۔ چوتھے اوور کی دوسری گیند پر کامران اکمل 8 گیندوں پر 12 رن بنا کر پویلین لوٹے۔140 کے اسکور پر پشاور زلمی کی چوتھی وکٹ گری۔ شعیب ملک 43 گیندوں پر 62 رن بنا کر ڈیوڈ ویزی کی گیند پر فخر زمان کے ہاتھوں کیچ ہوئے۔



خاص خبریں



سائنس اور ٹیکنالوجی



تازہ ترین ویڈیوز



HEAD OFFICE
Khabrain Tower
12 Lawrance Road Lahore
Pakistan

Channel Five Pakistan© 2015.
© 2015, CHANNEL FIVE PAKISTAN | All rights of the publication are reserved by channelfivepakistan.tv