تازہ تر ین

اس ہفتے مہنگائی مزیدکم ہوگئی:اسد عمر

اسلام آباد (این این آئی)وفاقی وزیر منصوبہ بندی اسد عمر نے کہا ہے کہ اس ہفتہ جاری ہونے والے شماریات ے مطابق مہنگائی میں مزید کمی ہوئی ہے ۔ٹویٹر پر اپنے بیان میں وفاقی وزیر منصوبہ بندی اسد عمر نے کہا کہ عوام کی روز مرہ استعمال کی اشیاءمیں افراط زر جنوری کے وسط میں 20 فیصد تھا۔انہوں نے کہا کہ اس ہفتہ جاری ہونے والے شماریات کے مطابق مہنگائی میں مزید کمی ہوئی ہے، افراط زر اب کم ہو کر کر 11 اعشاریہ 6 رہ گیا ۔انہوں نے کہ کہ فروری کے شروع میں کہا تھا فیصلے کے بعد مہنگائی میں کمی ہو گی ۔



خاص خبریں



سائنس اور ٹیکنالوجی



تازہ ترین ویڈیوز



HEAD OFFICE
Khabrain Tower
12 Lawrance Road Lahore
Pakistan

Channel Five Pakistan© 2015.
© 2015, CHANNEL FIVE PAKISTAN | All rights of the publication are reserved by channelfivepakistan.tv