لاہور (نیٹ نیوز) معروف مذہبی سکالر اور ہر دل عزیز شخصیت مفتی عبدالقوی نے دوسری شادی کر لی ہے۔ باغی ٹی وی کے مطابق مفتی عبدالقوی کی شادی کے بارے میں اس وقت نکشاف ہوا جب پاکستان کے ایک معروف سینئر تجزیہ کار نے ٹویٹر پر انہیں شادی کی مبارک باد دی۔