تازہ تر ین

علیزے شاہ کا پروپوزل، نعمان سمیع نے فوری ہاں کر دی

کراچی: (ویب ڈیسک) اداکارہ علیزے شاہ نے اپنے دوست کو سوشل میڈیا پر ‘پرپوز’ کر دیا۔علیزے شاہ نے نعمان سمیع کے ساتھ اپنی تصاویر شیئر کیں اور انہوں نے اپنے دوست سے سوال پوچھا کہ کیا تم چاند کی چاندنی میں میرے ساتھ رہو گے ؟۔علیزے شاہ کے پرپوزل کے جواب میں نعمان سمیع نے فوری ہاں کر دی۔ نعمان سمیع نے لکھا کہ ہاں ہر طرح کی روشنی اور اندھیرے میں تمہارے ساتھ رہوں گا، تم ہر وقت اتنی شاندار کیسے بن جاتی ہو، اگر تم ساتھ ہو تو یہ زمین ہی جنت ہے۔ ذرائع کے مطابق دونوں جلد باقاعدہ منگنی کرلیں گے۔



خاص خبریں



سائنس اور ٹیکنالوجی



تازہ ترین ویڈیوز



HEAD OFFICE
Khabrain Tower
12 Lawrance Road Lahore
Pakistan

Channel Five Pakistan© 2015.
© 2015, CHANNEL FIVE PAKISTAN | All rights of the publication are reserved by channelfivepakistan.tv