تازہ تر ین

لندن: نفرت انگیز تقریر کے الزام میں بانی ایم کیو ایم پر فرد جرم عائد،گرفتار ی

لندن: (ویب ڈیسک)نفرت انگیز تقریر کے الزام میں بانی ایم کیوایم الطاف حسین پر فرد جرم عائد کردی گئی جبکہ ان کو گرفتا ر بھی کر لیا گیا ہے۔ نفرت انگیز تقریر کے الزام میں ضمانت ختم ہونے پر بانی ایم کیو ایم تیسری بار لندن کے سدک پولیس اسٹیشن میں پیش ہوئے جہاں انہوں نے تیسری بار بھی لندن پولیس کے سوالوں کے جوابات نہیں دیے۔



خاص خبریں



سائنس اور ٹیکنالوجی



تازہ ترین ویڈیوز



HEAD OFFICE
Khabrain Tower
12 Lawrance Road Lahore
Pakistan

Channel Five Pakistan© 2015.
© 2015, CHANNEL FIVE PAKISTAN | All rights of the publication are reserved by channelfivepakistan.tv