لاہو ر (ویب ڈیسک)شہرت حاصل کرنے کیلئے را بی پیر زادہ اوچھے ہتھکنڈو ں پر اتر آئی۔را بی پیر زادہ شو بزانڈسٹری کے اندر اتنا بڑا نا م نہیں مگر آگے بڑھنے کیلئے اژدھا ،سانپ ،مگر مچھ کے ساتھ تصاویر شئیر کرنا تو مہنگا پڑ ہی گیاتو نیا شو شہ چھو ڑدیااور مودی کو کشمیر میں جا ری جا رحیت پر للکا را،اور خو د ہی مشہور کر دیا کہ را مجھے دھمکیاں دے رہا ہے۔کشمیر کا مسئلہ اب پو ری دنیا کا مسئلہ ہے اور یہ صا حبہ ابھی تک ان با تو ں سے ہٹ نہ ہوئی تو ایک نیا پنڈو را باکس کھو لدیاکہ وز یراعظم عمران خان نے لنگر خانے کھو ل کر غلط کیا ہے اور وزیراعظم کو ہی بڑی بی بن کر مشورہ دیدیا کہ لو گوں کو مانگ کر نہیںکما کر کھلا نا سکھائیں۔اتنے چھو ٹے نام کو یہ زیب نہیں دیتا کہ وہ مشہو ر ہونے کیلئے وزیراعظم پا کستان کو اپنے مشورے دیتی پھریں۔اس وقت را بی کشمیر جا کر کشمیریوں کی مدد کریں تو وہ سپر سٹا ر بن سکتی ہیںمگر اگر وہ یہ سمجھتی ہیں کہ میں وزیر اعظم پر تنقید کرکے سپر سٹا ر بن جاﺅنگی تو یہ انکی بڑی بھو ل ہو گی،کشمیر جائیں اور لو گو ں کی مدد کر یںکیونکہ را بی اس وقت شہرت کی بھوکی ہے اور ہٹ ہونے کیلئے کچھ بھی کرنے کیلئے تیا ر ہو جا تی ہے۔