تازہ تر ین

پہلی پاکستانی اینی میٹڈ فلم ‘دی ڈونکی کنگ اسپین میں بھی ریلیز کی جائے گی

 

لاہو ر (ویب ڈیسک)باکس آفس پر سب سے زیادہ بزنس کرنے والی پہلی پاکستانی اینی میٹڈ فلم ‘دی ڈونکی کنگ’ 4 اکتوبر 2019 کو اسپین میں تین مختلف زبانوں میں ریلیز کی جائے گی۔پاکستان اور جنوبی کوریا کے سینما میں شاندار کامیابی حاصل کرنے کے بعد پاکستان کی پہلی اینی میٹڈ فلم ’دی ڈونکی کنگ‘ نے نظریں جمالی ہیں اسپین میں جہاں وہ ایک نہیں دو نہیں تین مختلف زبانوں میں ریلیز کی جائے گی جن میں ہسپانوی، کیٹالن، اور باسک زبان شامل ہے۔’دی ڈونکی کنگ‘ کو اسپین میں ریلیز ہونے والی پہلی پاکستانی فلم کا اعزاز حاصل ہے۔



خاص خبریں



سائنس اور ٹیکنالوجی



تازہ ترین ویڈیوز



HEAD OFFICE
Khabrain Tower
12 Lawrance Road Lahore
Pakistan

Channel Five Pakistan© 2015.
© 2015, CHANNEL FIVE PAKISTAN | All rights of the publication are reserved by channelfivepakistan.tv