تازہ تر ین

6 ڈی ایس پی، 15 ایس ایچ او ریلی کو کامیاب کروانے میں لگے رہے

لاہور (خصوصی ر پورٹر)صو با ئی دار الحکوت میں سابق حکومت کے دور میں تعینات متعد د پو لیس افسرا ن موجود دور ہ حکومت میں بھی پر کشش سیٹوں پر تعینا ت ہیں ، ذرا ئع کے مطا بق گزشتہ روز مسلم لیگ ن کے ر ہنما ? ں سمیت متحد ہ آپو زیشن کی جا نب سے یو م سیا ہ کے موقع پر ان کے کا ر کنو ں کی مبینہ طو ر پر مد د فرا ہم کر نے کا بھی انکشاف ہوا ہے۔ذرا ئع کا دعو ی ٰ ہے کہ گزشتہ روز مسلم لیگ ن کی اعلیٰ قیادت نے گزشتہ روز ایسے پو لیس افسرا ن سے را بطہ کیا جو ”ن لیگ “کے دورہ حکومت میں بھی پر کشش سیٹوں پر تعینا ت ر ہے ہیں اور ان کے تما م نا جا ئز کا م کرتے ر ہے ہیں۔ ذرا ئع کا دعو ی ٰ ہے کہ مذکو ر ہ پو لیس افسرا ن سے مسلم لیگ ن کی اعلی ٰ قیادت نے یو م سیا ہ کو کا میا ب بنا نے کےلئے ان کے وٹس اپ نمبروں پر را بطہ کیا گیا اوران کو خصوصی ہدا یت کی گئی کہ ر یلی کو مبینہ طو ر پر کا میا ب بنا نے کےلئے اپنا کردار ادا کرے جس کے بعد 6ڈی ایس پی اور 15 کے قریب ایس ایچ او جبکہ 20کے قر یب ایسے سب انسپکٹر جو انچا ر ج انویسٹی گیشن کی سیٹوں پر تعینا ت ہیں جنہیں سابق حکومت کے دور میں ن لیگ کی اعلی قیادت کی مہر با نی سے ایس ایچ او کی سیٹوں پر تعینا ت ر کھا گیا تھا کو خود فو ن کیا گیا ،ذرا ئع کا دعو ی ٰ ہے کہ سابق دورہ حکومت میں تعینا ت ر ہنے والے ایسے ایڈ یشنل آئی جی ، ڈی آئی جی اور ایڈ یشنل ایس پی نے بھی اس قیادت کے حکم پر کنفرم کر نے کےلئے بھی اپنے وٹس اپ نمبروں سے مذکو ر ہ پو لیس افسران کو کا ل کی گئی کہ ر یلی کو کا میا ب بنا ئے کےلئے ہر ممکن کو شش کی جا ئے۔ ذرا ئع کا مزید د عو ی ٰ ہے کہ خفیہ ادراے کی جا نب سے اس با ت پر تحقیقات شروع کردی گئی ہے کہ کن پو لیس افسرا ن کو ن لیگ کی اعلی قیا دت سے را بطہ ہواہے ان کے خلا ف با قاعد ہ ر پو رٹ بنا ئی جا ئے گئی۔ ذرا ئع کا دعو ی ٰ ہے ایس ایچ او میں 7ایس ایچ او اور 2ڈی ایس پی سٹی ڈویڑن میں تعینا ت ہیں جبکہ 5ایس ایچ او اور 3ڈی ایس پی کینٹ ڈویڑن میں تعینا ت ہیں جبکہ 3ایس ایچ او اور ایک ڈی ایس پی سول لا ئن ڈویڑن میں تعینا ت ہیں۔



خاص خبریں



سائنس اور ٹیکنالوجی



تازہ ترین ویڈیوز



HEAD OFFICE
Khabrain Tower
12 Lawrance Road Lahore
Pakistan

Channel Five Pakistan© 2015.
© 2015, CHANNEL FIVE PAKISTAN | All rights of the publication are reserved by channelfivepakistan.tv