تازہ تر ین

خود ساختہ مہنگائی کرنے والوں کے خلاف سخت کارروائی کی جائے گی ، صوبائی وزیر اطلاعات

لاہور (ویب ڈیسک)آٹے یا گندم کے نرخوں میں کوئی اضافہ نہیں ہوا , وزیر اطلاعات پنجاب سید صمصام علی بخاری۔روٹی اور نان کی ڈی سی ریٹ کے مطابق فروخت یقینی بنا رہے ہیں ۔خود ساختہ مہنگائی کرنے والوں کے خلاف سخت کارروائی کی جائے گی ۔عوام مہنگے داموں روٹی یا نان کی فروخت کی نشاندہی کریں ۔صوبے بھر میں ضلعی انتظامیہ کو اس ضمن میں ہدایات جاری کر دی گئیں ہیں ۔



خاص خبریں



سائنس اور ٹیکنالوجی



تازہ ترین ویڈیوز



HEAD OFFICE
Khabrain Tower
12 Lawrance Road Lahore
Pakistan

Channel Five Pakistan© 2015.
© 2015, CHANNEL FIVE PAKISTAN | All rights of the publication are reserved by channelfivepakistan.tv