تازہ تر ین

فلاحی ریاست کا آغاز ، وزیراعظم کے ویژن پر عمل پیرا

لاہور:(ویب ڈیسک)وزیرا علیٰ پنجاب عثمان بزدار کا کہنا تھا کہ فلاحی ریاست کے قیام کے مشن کا آغاز کر دیا، جلد منزل پا لیں گے ہر شہری کے حقوق کا تحفظ اور اس کی دیکھ بھال ریاست کی ذمہ داری ہے ۔وزیر اعظم عمران خان کے ویڑن کے مطابق عوام کی فلاح و بہبود کے ایجنڈے پر عمل پیرا ہیں ۔بزرگوں، خواتین، بیواو¿ں اور دیگر مظلوم طبقات کیلئے بہت کچھ کرنا چاہتے ہیں ۔احساس پروگرام کا مقصد عوام کے دکھ درد کا احساس اور بروقت مداوا ہے۔



خاص خبریں



سائنس اور ٹیکنالوجی



تازہ ترین ویڈیوز



HEAD OFFICE
Khabrain Tower
12 Lawrance Road Lahore
Pakistan

Channel Five Pakistan© 2015.
© 2015, CHANNEL FIVE PAKISTAN | All rights of the publication are reserved by channelfivepakistan.tv