تازہ تر ین
javaid mian dad

کیویز کے شکار کیلیے میانداد کا اہم مشورہ

کراچی: (ویب ڈیسک)سابق عظیم بیٹسمین جاوید میانداد نے کپتان سرفراز احمد کو کیویز کا شکار کرنے کیلیے سینئر کھلاڑیوں کے ساتھ مل بیٹھ کر پلان بنانے کا مشورہ دیدیا۔جاوید میانداد نے کہاکہ سرفراز سینئرزکے ساتھ گیم پلان بنائیں اور پھر میدان میں اترکر تمام کھلاڑی اس پر عملدرآمد کریں۔ انھوں نے کہا کہ ہمیں ایک نظر پوائنٹس ٹیبل پر رکھنا چاہیے کیونکہ رن ریٹ سیمی فائنل میں جگہ بنانے کیلیے اہم کردار ادا کرے گا۔جاوید میانداد نے مزید کہاکہ موجودہ پاکستانی پلیئرز کو بھی سابق تجربہ کار کھلاڑیوں سے مشورے لینا چاہئیں



خاص خبریں



سائنس اور ٹیکنالوجی



تازہ ترین ویڈیوز



HEAD OFFICE
Khabrain Tower
12 Lawrance Road Lahore
Pakistan

Channel Five Pakistan© 2015.
© 2015, CHANNEL FIVE PAKISTAN | All rights of the publication are reserved by channelfivepakistan.tv