تازہ تر ین

تبدیلی سرکار کا ایک اور وار، پٹرول کے بعد گیس بھی مہنگی کردی گئی

لاہور (ویب ڈیسک) حکومت کی جانب سے عوام پر پٹرول بم گرائے جانے کے بعد گیس بھی مہنگی کردی گئی۔ذرائع کے مطابق اوگرا کی جانب سے ایل پی جی کی قیمت میں ساڑھے تین روپے فی کلو اضافہ کردیا گیا ہے۔ اس اضافے کے بعد ایل پی جی کی نئی قیمت 133 روپے 50 پیسے فی کلو ہوگئی ہے۔ ایل پی جی کی قیمت میں اضافے کے بعد گھریلو سلنڈر 41 روپے مہنگا ہو کر 1564 روپے کا ہوگیا جبکہ کمرشل سلنڈر 6 ہزار 61 روپے میں دستیاب ہوگا۔



خاص خبریں



سائنس اور ٹیکنالوجی



تازہ ترین ویڈیوز



HEAD OFFICE
Khabrain Tower
12 Lawrance Road Lahore
Pakistan

Channel Five Pakistan© 2015.
© 2015, CHANNEL FIVE PAKISTAN | All rights of the publication are reserved by channelfivepakistan.tv