تازہ تر ین

کراچی کنگز کا پشاور زلمی کے خلاف ٹاس جیت کر پہلے فیلڈنگ کا فیصلہ

کراچی (ویب ڈیسک) کراچی میں کھیلے جارہے پی ایس ایل میچ میں کراچی کنگز نے ٹاس جیت کر پہلے فیلڈنگ کا فیصلہ کیا ہے۔ پاکستان سپر لیگ کے چوتھے ایڈیشن کے 30ویں میچ میں کراچی کنگز کے کپتان عماد وسیم نے ٹاس جیت کر پہلے پشاور زلمی کو بیٹنگ کی دعوت دی ہے۔



خاص خبریں



سائنس اور ٹیکنالوجی



تازہ ترین ویڈیوز



HEAD OFFICE
Khabrain Tower
12 Lawrance Road Lahore
Pakistan

Channel Five Pakistan© 2015.
© 2015, CHANNEL FIVE PAKISTAN | All rights of the publication are reserved by channelfivepakistan.tv