تازہ تر ین

وزیراعظم عمران خان سے آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ کی ملاقات

اسلام آباد: (ویب ڈیسک)وزیراعظم عمران خان سے سربراہ پاک فوج جنرل قمر جاوید باجوہ نے ملاقات کی ہے۔ترجمان وزیراعظم آفس کے مطابق وزیراعظم عمران خان اور آرمی چیف کے درمیان ملاقات میں سیکیورٹی صورتحال پر تبادلہ خیال کیا گیا۔وزیراعظم آفس میں ہونے والی ون آن ون ملاقات میں ملک بھر میں کالعدم تنظیموں کے خلاف کارروائی پر بھی بات چیت ہوئی۔



خاص خبریں



سائنس اور ٹیکنالوجی



تازہ ترین ویڈیوز



HEAD OFFICE
Khabrain Tower
12 Lawrance Road Lahore
Pakistan

Channel Five Pakistan© 2015.
© 2015, CHANNEL FIVE PAKISTAN | All rights of the publication are reserved by channelfivepakistan.tv