تازہ تر ین
googly111

کینگروزسے میچزکےلئے قومی سکواڈمتوازن نہیں :وسیم خان، کراچی میں پی ایس ایل میچزکاانعقادشاندارہوگا:طاہرشاہ کی گگلی میں گفتگو

لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک)سابق کرکٹروسیم خان نے کہاہے کہ آسٹریلیا کیخلاف ون ڈے میچزکےلئے اعلان کردہ سکواڈ متوازن نہیں ،پتہ نہیں کیوں اتنے اہم پلیئرزکوایسے موقع پرریسٹ کرادیاگیاجب ورلڈکپ بھی سرپرموجودہے۔چینل۵کے پروگرام ”گگلی“ میں گفتگوکرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ شعیب ملک کو کپتان بنادیاگیا جن کی اپنی پرفارمنس پی ایس ایل میچز میں زیرو نظرآئی،ان کی ٹیم بھی پہلامرحلہ عبورنہ کرسکی۔سابق کرکٹرطاہرشاہ نے کہا کہ کراچی میں پی ایس ایل میچز میں اچھا مقابلہ دیکھنے میں آئے گا۔لاہورقلندرزاوراسلام آبادیونائیٹڈکا آج کامیچ ڈواینڈٹائی کامعاملہ ہے۔ہارنے والی ٹیم کے آگے جانے کا امکان ختم ہوسکتاہے۔



خاص خبریں



سائنس اور ٹیکنالوجی



تازہ ترین ویڈیوز



HEAD OFFICE
Khabrain Tower
12 Lawrance Road Lahore
Pakistan

Channel Five Pakistan© 2015.
© 2015, CHANNEL FIVE PAKISTAN | All rights of the publication are reserved by channelfivepakistan.tv