تازہ تر ین

12سالہ بچے سے زیادتی کے ملزم کو تھانے میں پروٹوکول ، لواحقین انصاف کیلئے ”خبریں “آفس پہنچ گئے

لاہور (خصوصی رپورٹر) گوجرا نو الہ تھا نہ تتلے عا لی کے علاقہ میں محلے کے اوباش نوجوانو ں کی جا نب سے زیا دتی کا نشانہ بننے والے 12سالہ بچے کو پو لیس کی جا نب سے انصاف نہ ملنے پر لواحقین خبرےں آفس داردرسی کےلئے پہنچ گئے ۔ متا ثر ہ کی والد ہ ر ضہ بی بی کا کہنا ہے کہ 4فرو ی کو اسکے بےٹے شہبا ز کو محلے کے اوباش نوجوان ذیشان، عرفا ن اور لقما ن نے اجتما عی زیا دتی کا نشانہ بنا یا اور حالت غےر ہو نے پر گھر کے قر ےب پھنک گئے ، جس کی مقامی پو لیس میں در خواست دی جس پر پو لیس نے ایف آئی ار نمبر 109/19در ج کر کے تفتےش شروع کردی ہے ۔ متا ثر ہ کا کہناہے کہ پو لیس کی جا نب سے دو ملزما ن کو گرفتا ر نہیں کیا جا ر ہا ہے جبکہ گرفتا ر ہو نے والے ملزم کوتھا نہ میں پروٹوکول دیا جا ر ہا ہے ۔ اعلی ٰ پو لیس حکام سے اپیل ہے کہ انصاف دلوایا جا ئے ۔



خاص خبریں



سائنس اور ٹیکنالوجی



تازہ ترین ویڈیوز



HEAD OFFICE
Khabrain Tower
12 Lawrance Road Lahore
Pakistan

Channel Five Pakistan© 2015.
© 2015, CHANNEL FIVE PAKISTAN | All rights of the publication are reserved by channelfivepakistan.tv