لاہو ر (صدف نعیم)معرو ف گلو کا رہ فر حا نہ مقصو د کے نئے گیت سو ہنا سا نول کی سو شل میڈیا پر دھو م مچ گئی ،یو ٹیو ب پر پسندیدگی کے ریکا رڈ قا ئم کر نے لگا ۔تفصیلا ت کے مطا بق گلو کا رہ فر حانہ مقصو د کی جا دوئی آ وا ز نے پھر سے شا ئقین کو اپنی جا نب متو جہ کر لیا ۔مینوںلگیاںنے عشق بیما ریاں جیسے خو بصو رت الفا ظ کی ادائیگی اور بے مثا ل شا عری کے سا تھ سا تھ رو ح میں اتر جا نیوا لی مو سیقی سے سجے اس گیت نے شا ئقین کے دلو ں میں گھر کر لیا ہے۔