تازہ تر ین
pff

پاکستان فٹ بال فیڈریشن کی مجلس عاملہ کا اجلاس 4 مارچ کو لاہور میں ہوگا

اسلام آباد (این این آئی)پاکستان فٹ بال فیڈریشن کی مجلس عاملہ کا اجلاس 4 مارچ کو لاہور میں ہوگا۔ اجلاس کی صدارت پاکستان فٹ بال فیڈریشن کے صدر انجینئر سید اشفاق حسین کریں گے۔ پاکستان فٹ بال فیڈریشن کے قائم مقام جنرل سیکرٹری سید شرافت حسین بخاری نے بتایاکہ اجلاس میں شرکت کرنے والے ممبران کو دعوت نامے جاری کر دیئے گئے ہیں اور اجلاس میں گراس روٹ سطح پر ملک میں فٹ بال کی ترقی کےلئے اہم فیصلے کئے جائیں گے۔



خاص خبریں



سائنس اور ٹیکنالوجی



تازہ ترین ویڈیوز



HEAD OFFICE
Khabrain Tower
12 Lawrance Road Lahore
Pakistan

Channel Five Pakistan© 2015.
© 2015, CHANNEL FIVE PAKISTAN | All rights of the publication are reserved by channelfivepakistan.tv