تازہ تر ین

پلوامہ حملے میں پاکستانی نہیں کشمیری نوجوان ملوث تھا،چدم برم کا اعتراف

نئی دہلی( آن لائن) سابق بھارتی وزیر داخلہ چدم برم نے اعتراف کیا ہے کہ پلوامہ مبنیہ حملہ میں کوئی پاکستانی نہیں بلکہ کشمیری نوجوان ملوث تھا ،ایک انٹرویو میں سابق بھارتی وزیر داخلہ چدم برم نے کہا کہ حملہ آور نے جیش محمد سے منسلک ہونے کا دعویٰ کیا ہوسکتا ہے یہ سچ ہو لیکن اگر نوجوان عسکریت پسندی کی طرف مائل ہورہے ہیں تو اس کا مطلب جو کچھ بھی ہم کررہے ہیں،جنگ مسئلے کا حل نہیں اس کا کوئی نتیجہ برآمد نہیں ہوگا، ہمیں کشمیری عوام کے دل و دماغ جیتنے کی ضرورت ہے۔



خاص خبریں



سائنس اور ٹیکنالوجی



تازہ ترین ویڈیوز



HEAD OFFICE
Khabrain Tower
12 Lawrance Road Lahore
Pakistan

Channel Five Pakistan© 2015.
© 2015, CHANNEL FIVE PAKISTAN | All rights of the publication are reserved by channelfivepakistan.tv