تازہ تر ین

ہمیں چھت پر چڑھ کر یہ بتانے کی ضرورت نہیں کہ ہم دہشتگردی کے خلاف ہیں: ثانیہ مرزا

نئی دہلی (صباح نیوز) بین الاقوامی شہرت یافتہ بھارتی ٹینس پلیئر اور پاکستان کے سٹار کرکٹر شعیب ملک کی اہلیہ ثانیہ مرزا نے کہا ہے کہ ہمیں چھت پر چڑھ کر یہ بتانے کی ضرورت نہیں کہ ہم دہشتگردی کے خلاف ہیں۔ یہ بات انہوں نے بھارتیہ جنتا پارٹی کے راہنما راجہ سنگھ نے کہا تھا کہ ثانیہ مرزا جنہوں نے پاکستانی کرکٹر شعیب ملک سے شادی کی ہے، انہیں فوری طور پر ریاست تلنگانہ کے اعزازی سفیر کے منصب سے ہٹایا جائے۔ بی جے پی رہنما نے ریاست تلنگانہ کے وزیر اعلی کو مخاطب کرتے ہوئے کہا کہ انہیں چاہیے کہ وہ ثانیہ مرزا کا اعزازی سفیر کا درجہ فوری طور پر واپس لیں کیونکہ ہمیں پاکستانی بہو کو اپنا اعزازی سفیر بنائے رکھنے کی ضرورت نہیں ہے۔



خاص خبریں



سائنس اور ٹیکنالوجی



تازہ ترین ویڈیوز



HEAD OFFICE
Khabrain Tower
12 Lawrance Road Lahore
Pakistan

Channel Five Pakistan© 2015.
© 2015, CHANNEL FIVE PAKISTAN | All rights of the publication are reserved by channelfivepakistan.tv