تازہ تر ین

ایمان علی کی مایوں کی رسم میں شوبز ستاروں کی شرکت

لاہور(شوبزڈیسک ) اداکارہ و ماڈل ایمان علی کی مایوں کی رسم میں شوبز ستاروں نے شرکت کر کے چار چاند لگا دیئے ۔اداکارہ عروہ حسین ،انکے شوہر اداکار و گلوکار فرحان سعید ،ماورا حسین سمیت دیگر اداکاروں نے رسم مایوں میں شرکت کی ۔اس موقع پر فنکاروں نے ملکر خوب ہلہ گلہ بھی کیا۔مایوں کی تقریبات کا سلسلہ رواں ماہ تک جاری رہے گا اور مارچ کے پہلے ہفتے ایمان علی شادی کر کے پیا گھر سدھار جائیں گی۔



خاص خبریں



سائنس اور ٹیکنالوجی



تازہ ترین ویڈیوز



HEAD OFFICE
Khabrain Tower
12 Lawrance Road Lahore
Pakistan

Channel Five Pakistan© 2015.
© 2015, CHANNEL FIVE PAKISTAN | All rights of the publication are reserved by channelfivepakistan.tv