تازہ تر ین

کراچی کنگز کا پشاور زلمی کیخلاف ٹاس جیت کر فیلڈنگ کا فیصلہ

شارجہ(ویب ڈیسک) پی ایس ایل کے نویں میچ میں کراچی کنگز نے پشاور زلمی کے خلاف ٹاس جیت کر فیلڈنگ کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔شارجہ میں کھیلے جارہے میچ میں کراچی کنگز کے کپتان عماد وسیم نے ٹاس جیتا اور فلیڈنگ کو ترجیح دیتے ہوئے پشاور زلمی کو بیٹنگ کرنے کی دعوت دی۔ٹاس کے موقع پر کراچی کنگز کے کپتان کا کہنا تھا کہ ڈیو فیکٹر موجود ہے لیکن امید ہے کم ہدف ملے گا جب کہ ڈیرن سیمی نے کہا کہ ہمارے پاس بہترین بولرز ہیں جو حریف بلے بازوں کو دباﺅ میں ڈالنے کی پوری صلاحیت رکھتے ہیں۔



خاص خبریں



سائنس اور ٹیکنالوجی



تازہ ترین ویڈیوز



HEAD OFFICE
Khabrain Tower
12 Lawrance Road Lahore
Pakistan

Channel Five Pakistan© 2015.
© 2015, CHANNEL FIVE PAKISTAN | All rights of the publication are reserved by channelfivepakistan.tv