تازہ تر ین

نصرت فتح علی خان کو سپیشل ٹر بیو ٹ ،عارف لو ہار کے گیت میں رونواں تینوں یا د کر کے کی سوشل میڈیا پر بھر پو ر پزیرا ئی

لاہو ر (صدف نعیم)پاکستان کے معروف لوک گلو کا ر عارف لو ہار کے نئے گیت میں رونواں تینوں یا د کر کے کی سوشل میڈیا پر بھر پو ر پزیرا ئی۔مو سیقی کے شا ئقین نے بیحد پسندیدگی کا اظہا ر کر دیا۔اس گیت کی مو سیقی لاجواب قرا ردیدی،گیت کے لیرکس مشہور شاعر ایس ایم صا دق کے ہیں۔عارف لو ہار نے نمائندہ چینل فا ئیو سے گفتگو میں کہا ہے کہ یہ ایس ایم صادق کا ٹر بیوٹ ہے جو انہی نے ریکا رڈ کروایا ہے۔اس گیت میں نصرت فتح علی خان صاحب کو سپیشل ٹر بیو ٹ دیا گیا ہے۔اس گیت کو ایس ایم صا دق سٹو ڈیوز کیجانب سے پیش کیا گیا ہے جس کے ریکا رڈسٹ وسیم صا دق ہیں۔



خاص خبریں



سائنس اور ٹیکنالوجی



تازہ ترین ویڈیوز



HEAD OFFICE
Khabrain Tower
12 Lawrance Road Lahore
Pakistan

Channel Five Pakistan© 2015.
© 2015, CHANNEL FIVE PAKISTAN | All rights of the publication are reserved by channelfivepakistan.tv