تازہ تر ین

سعودی ولی عہد کی آمد ،معاہدوں سے معیشت کو استحقام ملے گا: میرا

لاہور (شوبزڈ یسک)فلمسٹار میرا نے کہا ہے کہ سعودی ولی عہد شہزاد بن محمد سلمان کی پاکستان آمد ،مالی اور دیگر معاہدوں سے پاکستان کی معیشت کا استحقام ملے گااپنے ایک بیان میں انہوں نے کہا کہ سعودی عرب نے ہمیشہ مشکل وقت میں پاکستان کا ساتھ دیا ہے اور موجودہ حالات میں معیشت کو مضبوط کرنے کیلئے ہمیں ایسے دوستوں کی ضرورت تھی جو ہماری ملکی معیشت میں استحقام لا سکیں ، ان حالات میں سعودی ولی عہد کا دورہ پاکستان بڑی اہمیت کا حامل ہے اور دو طرفہ معاہدوں سے سعودی عرب اور پاکستان کو بڑا فائدہ ہو گا ۔ ہمیں دیگر ممالک کےساتھ بھی ایسے معاہدے کرنے چاہئیں۔



خاص خبریں



سائنس اور ٹیکنالوجی



تازہ ترین ویڈیوز



HEAD OFFICE
Khabrain Tower
12 Lawrance Road Lahore
Pakistan

Channel Five Pakistan© 2015.
© 2015, CHANNEL FIVE PAKISTAN | All rights of the publication are reserved by channelfivepakistan.tv