تازہ تر ین

متیراکی نصیبو لعل کے گیت پر بولڈ پرفارمنس‘ ویڈیو آ گئی

لاہور (شوبزڈیسک)اداکارہ متیرا انڈسٹری میں اپنی بے باکی کی وجہ سے جانی جاتی ہیں۔ اب ان کی ایک نئی میوزک ویڈیو سامنے آ گئی ہے جسے دیکھ کر پاکستانیوں کے پسینے چھوٹ گئے۔ ویب سائٹ پڑھ لو کے مطابق یہ میوزک ویڈیو گلوکارہ نصیبو لعل کے گانے نشہ سجناں دا کی ہے جو یوٹیوب پر پوسٹ کی گئی۔ا س میں متیرا کو پیراکی کے مختصر لباس بکنی میں سوئمنگ پول میں نہاتے دکھایا گیا ہے۔ اس کے علاوہ بھی پوری ویڈیو میں متیرا ایسے ہی لباس میں نظر آئی کہ جس پر انٹرنیٹ صارفین کا برس پڑنا یقینی بات ہوتا ہے، بھلے ہی پوری ویڈیو بغور دیکھنے کے بعد برسیں۔



خاص خبریں



سائنس اور ٹیکنالوجی



تازہ ترین ویڈیوز



HEAD OFFICE
Khabrain Tower
12 Lawrance Road Lahore
Pakistan

Channel Five Pakistan© 2015.
© 2015, CHANNEL FIVE PAKISTAN | All rights of the publication are reserved by channelfivepakistan.tv