تازہ تر ین

وزیراعظم عمران خان کی پی ایس ایل فائنل میں شرکت متوقع، دعوت نامہ بھجوا دیا: ذرائع

لاہور(آئی اےن پی) وزیراعظم عمران خان کی پی ایس ایل فائنل میں شرکت متوقع ، دعوت نامہ بھجوا دیا۔ذرائع کے مطابق وزیراعظم عمران خان کو پی ایس ایل کے فائنل دیکھنے کی دعوت دے دی گئی وزیراعظم عمران خان پی ایس ایل کا فائنل دیکھیں گے فائنل میں شرکت کا دعوت نامہ پی سی بی کی جانب سے وزیراعظم کو بھجوا دیا گیا ہے وزیراعظم ہاوس کے ذرائع کے مطابق توقع ہے کہ وزیراعظم پی ایس ایل کا فائنل دیکھنے جائیں گے۔



خاص خبریں



سائنس اور ٹیکنالوجی



تازہ ترین ویڈیوز



HEAD OFFICE
Khabrain Tower
12 Lawrance Road Lahore
Pakistan

Channel Five Pakistan© 2015.
© 2015, CHANNEL FIVE PAKISTAN | All rights of the publication are reserved by channelfivepakistan.tv