تازہ تر ین

آئی سی سی نے کرکٹ ورلڈ کپ 2019 کا شیڈول جاری کردیا

دبئی(ویب ڈیسک) انٹڑنیشنل کرکٹ کونسل نے کرکٹ ورلڈ کپ 2019 کا شیڈول جاری کردیا۔انٹڑنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) کی جانب سے جاری کردہ کرکٹ ورلڈ کپ 2019 کے شیڈول کے مطابق کرکٹ ورلڈ کپ کا افتتاحی میچ انگلینڈ اورجنوبی افریقا کے درمیان 30 مئی کو اوول میں کھیلا جائے گا جب کہ پاکستان اپنا پہلا میچ ویسٹ انڈیزکیخلاف 31 مئی کوکھیلے گا۔ پاکستان اوربھارت کے درمیان ٹاکرا 16 جون کو ہوگا۔ایونٹ کا پہلا سیمی فائنل 9 اوردوسرا 11 جولائی کوکھیلا جائے گا، جب کہ ورلڈ کپ 2019 کا فائنل 14 جولائی کوکھیلا جائے گا۔



خاص خبریں



سائنس اور ٹیکنالوجی



تازہ ترین ویڈیوز



HEAD OFFICE
Khabrain Tower
12 Lawrance Road Lahore
Pakistan

Channel Five Pakistan© 2015.
© 2015, CHANNEL FIVE PAKISTAN | All rights of the publication are reserved by channelfivepakistan.tv