تازہ تر ین

پاکستان کی ”سپر وویمن“ بھی پیا گھر سدھار گئیں، یہ کون ہیں؟ جان کر آپ بھی خوشحال زندگی کی دعا دیں گے

لاہور (ویب ڈیسک) نئے سال کی آمد کیساتھ ہی پاکستان میں شادیوں کا ’سیزن‘ شروع ہو چکا ہے اور عوام کیساتھ ساتھ مشہور اور خاص شخصیات بھی شادی کے بندھن میں بندھ رہی ہیں۔ پاکستان کی ’سپر وویمن‘ کا خطاب پانے والی بین الاقوامی ویٹ لفٹر نیلم ریاض بھی شادی پیاگھر سدھار گئی ہیں جن کی تصاویر نے سوشل میڈیا پر دھوم مچا دی ہے اور مداح ناصرف ان کی تعریف کر رہے ہیں بلکہ ایک خوشحال اور کامیاب ازدواجی زندگی کیلئے بھی دعا گو ہیں۔



خاص خبریں



سائنس اور ٹیکنالوجی



تازہ ترین ویڈیوز



HEAD OFFICE
Khabrain Tower
12 Lawrance Road Lahore
Pakistan

Channel Five Pakistan© 2015.
© 2015, CHANNEL FIVE PAKISTAN | All rights of the publication are reserved by channelfivepakistan.tv