تازہ تر ین

اداکارہ روحی بانو شدید علالت کے بعد استنبول کے اسپتال میں دم تو ڑگیئں

لاہو ر (ویب ڈیسک) اداکارہ روحی بانو شدید علالت کے بعد آج مداحوں سے بچھڑ گئیں۔اداکارہ کی بہن روبینہ یاسمین کے مطابق روحی بانو استنبول کے ایک اسپتال میں زیر علاج اور گذشتہ 10 روز سے وینٹی لیٹر پر تھیں، رات گئے ان کی طبیعت اچانک بگڑ گئی اور وہ دنیائے فانی سے چل بسیں۔انہوں نے بتایا کہ روحی بانو گردوں کے عارضے میں مبتلا اور طویل عرصے سے نفسیاتی مسائل کا بھی شکارتھیں۔



خاص خبریں



سائنس اور ٹیکنالوجی



تازہ ترین ویڈیوز



HEAD OFFICE
Khabrain Tower
12 Lawrance Road Lahore
Pakistan

Channel Five Pakistan© 2015.
© 2015, CHANNEL FIVE PAKISTAN | All rights of the publication are reserved by channelfivepakistan.tv