تازہ تر ین

لاہور ہائیکورٹ کا ہیلمٹ نہ پہننے والوں کا ای چلان کرنے کا حکم

لاہور (ویب ڈیسک )لاہور ہائیکورٹ نے حکم جارئی کرتے ہوئے کہاہے کہ موٹر سائیکل چلاتے ہوئے ہیلمٹ استعمال نہ کرنے والوں کاا بھی ای چلان کیا جائے گا۔تفصیلات کے مطابق لاہور ہائیکورٹ میںٹریفک قوانین عملدرآمد کیس کی سماعت ہوئی جس دوران چیف ٹریفک پولیس آفیسری بھی عدالت میں پیش ہوئے۔ درخواستگزار نے کہاکہ ٹریفک قوانین پر من وعن عمل نہیں ہو رہاہے۔یاد رہے کہ اس سے قبل لاہور ہائیکورٹ کی جانب سے ہیلمٹ کی پابندی کا حکم جاری کیا گیا تھا جس کے بعد ٹریفک پولیس نے ہیلمٹ نہ پہننے والے موٹر سائیکل سواروں کیخلاف کریک ڈا?ن کیا اور بے شمار چالان کیے گئے تاہم ابھی کچھ لوگ ہیں جو کہ ہیلمٹ نہیں پہنتے جس کے باعث اب لاہور ہائیکورٹ نے ہیلمٹ نہ پہننے والے موٹر سائیکل سواروں کا ای چالانا کرنے کا حکم جاری کر دیا ہے



خاص خبریں



سائنس اور ٹیکنالوجی



تازہ ترین ویڈیوز



HEAD OFFICE
Khabrain Tower
12 Lawrance Road Lahore
Pakistan

Channel Five Pakistan© 2015.
© 2015, CHANNEL FIVE PAKISTAN | All rights of the publication are reserved by channelfivepakistan.tv