تازہ تر ین

گاڑی کے کالے شیشوں پر اداکار ہمایوں سعید کا چالان

کراچی (ویب ڈیسک)ٹریفک پولیس کراچی نے گاڑی کے کالے شیشوں پر اداکار ہمایوں سعید کاچالان کردیا،اداکار کا چالان کلفٹن دو تلوار کے علاقے میں کیا گیا۔واضح رہے کہ کراچی میں ٹریفک کو رواں دواں رکھنے کیلئے ٹریفک پولیس کی جانب سے ٹریفک قوانین پر سختی سے عملدرآمد کرایاجارہا ہے،ٹریفک پولیس نے گاڑی کے کالے شیشوں پر معروف اداکار ہمایوں سعید کا چالان کر دیا،اداکار کا چالان کلفٹن دو تلوار کے علاقے میں کیا گیا۔



خاص خبریں



سائنس اور ٹیکنالوجی



تازہ ترین ویڈیوز



HEAD OFFICE
Khabrain Tower
12 Lawrance Road Lahore
Pakistan

Channel Five Pakistan© 2015.
© 2015, CHANNEL FIVE PAKISTAN | All rights of the publication are reserved by channelfivepakistan.tv