تازہ تر ین

پاکستان میں سرچ کی جانےوالی فلموں سے دیسی فلم آﺅٹ

کراچی (شوبزڈیسک ) گوگل نے پاکستان میں سب سے زیادہ سرچ کی جانے والی فلموں کی فہرست جاری کردی لیکن حیران کن طور پر ٹاپ 5 فلموں میں کوئی پاکستانی فلم جگہ نہ بناسکی۔دنیا بھر میں سب سے بڑے اور سب سے زیادہ استعمال ہونے والے سرچ انجن گوگل نے رواں سال 2018 میں پاکستان میں سب سے زیادہ سرچنگ کے اعتبار سے ٹرینڈ بنی رہنے والی فلموں کی فہرست جاری کردی۔ گوگل کی جانب سے جاری کردہ فہرست میں حیران کن طور پر پاکستان میں سارا سال سرچ کی جانے والی ٹاپ 5 فلموں میں کوئی بھی پاکستانی فلم شامل نہیں جب کہ ٹاپ 10 فلموں میں لالی ووڈ کی ایک، ہالی ووڈ کی 2 اور دیگر فلموں میں ہالی ووڈ کی فلموں کے نام دیکھنے میں آئے ہیں۔یاد رہے کہ لالی وڈ دبنگ ہیرو سلمان خان کی فلم ریس تھری کو سب سے زیادہ سرچ کیا گیا ۔دوسرے نمبر پر رنبیر کی فلم سنجو رہی۔



خاص خبریں



سائنس اور ٹیکنالوجی



تازہ ترین ویڈیوز



HEAD OFFICE
Khabrain Tower
12 Lawrance Road Lahore
Pakistan

Channel Five Pakistan© 2015.
© 2015, CHANNEL FIVE PAKISTAN | All rights of the publication are reserved by channelfivepakistan.tv