تازہ تر ین

قوم کی عمران خان سے امیدیں ہیں جسے وہ پورا کریں گے

لاہور (ویب ڈیسک)سینئر وزیر پی ٹی آئی عبد العلیم خان ٹاک پنجاب اسمبلی ٹاک۔وزیر اعظم و زرا کی کارکردگی کا جائزہ لے رہے ہیں سو دن کی ترجیحات اوروعدے ان سو دنوں میں شامل ہیں ۔قوم کی عمران خان سے امیدیں ہیں جسے وہ پورا کریں گے۔وزیر اعظم اور وزیر اعلی ہی وزرا کو تبدیل کر سکتے ہیں اگر وہ مطمین نہ ہوئےکسی بھی وزرا سے ۔کسی کی وزارت جاتے ہوءنہیں دیکھ رہا ۔اگر کرپٹ تھا تو 2008سے اب تک پردہ کیوں ڈالے رکھا۔اگر کرپشن کررہاتھا تو سابق حکومت والے بھی کرپشن میں حصہ دار آپ بھی تھے ۔نومبر 2015ئ تحقیقات پر معافی مانگیں گے۔ہمت ہے تو علیم خان کے خلاف تحقیقات 2008میں کیوں شروع نہ کروائی چئیرمین واپڈا یا کوئی وزیر تھا۔آج شریف برادران کی دم پر پاﺅ آیا تو نیب کی جانب سےکرپشن کے خلاف تحقیقات پر چیخیں نکل رہی ہیں ۔کوئی ایک کیس بتایاجائے کہ عمران خان نے نوازیا زردارءکے خلاف کیس بنایا۔دس سال حکمران رہے جس وقت علیم خان کرپشن کررہاتھا تو آپ بانسریاں بجا رہے تھے بے شرمی کی انتہا ہے۔شہبازشریف سیاہ و سفید کا مالک تھامیرے خلاف کس چیز پر انکوائری کروائی اگر کرتے تو 2008میں شروع کرواتے 2013میں ضمنی الیکشن پر سزا دی گئی ۔کبھی پیچھے چھپا نہیں ۔اپنے خلاف لوگوں کا نام نہیں لوں گا ٹارگٹ کیاجارہاہے میرے پاس تو کوئی اختیار ہی نہیں تھا
اپنا کاروبارکرتا اور اپنا گھر چلاتا تھا کرپشن نہیں کی۔



خاص خبریں



سائنس اور ٹیکنالوجی



تازہ ترین ویڈیوز



HEAD OFFICE
Khabrain Tower
12 Lawrance Road Lahore
Pakistan

Channel Five Pakistan© 2015.
© 2015, CHANNEL FIVE PAKISTAN | All rights of the publication are reserved by channelfivepakistan.tv