Close Menu
:: Channel 5 ::
  • ہوم
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انٹر نیشنل
  • سپورٹس
  • شوبز
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
What's Hot

دنیا کا سب سے بڑا اسنیک اسٹور

کوکین کے استعمال پر نیوزی لینڈ کے سابق فاسٹ بولر بڑی مشکل میں پھنس گئے

عامر سہیل نے کراچی میں ‘پان کی پچکاری’ کے بیان پر معافی مانگ لی

Facebook X (Twitter) Instagram
بریکنگ نیوز
  • دنیا کا سب سے بڑا اسنیک اسٹور
  • کوکین کے استعمال پر نیوزی لینڈ کے سابق فاسٹ بولر بڑی مشکل میں پھنس گئے
  • عامر سہیل نے کراچی میں ‘پان کی پچکاری’ کے بیان پر معافی مانگ لی
  • پی ایس ایل فائنل کیلئے فینز کو اسٹیڈیم آنے کی اجازت مل گئی
  • پی ایس ایل شائقین کیلیے خوشخبری، وزیر اعظم نے بڑا اعلان کردیا
  • ٹیسٹ کرکٹر ظفر گوہر پاکستان چھوڑ کر کیوں گئے، وجہ خود بتادی
  • نائیجیریا کے سابق انٹرنیشنل فٹبالر دوستانہ میچ کے دوران انتقال کرگئے
  • حکومت نے پیٹرول، ڈیزل کی قیمت میں بڑے اضافے کے بعد ایک پیٹرولیم پروڈکٹ کی قیمت میں کمی کردی
  • پیٹرولیم مصنوعات مزید مہنگی:گڈز ٹرانسپورٹرز نے کرایوں میں اضافہ کردیا
  • لاہور سمیت پنجاب میں شدید گرمی ؛ درجہ حرارت 41 ڈگری تک جانے کا امکان
  • پاکستانی سفارتی کامیابیوں کی پوری دنیا معترف، عالمی سطح پر وقار مزید بلند
  • خیبرپختونخوا کا ای رجسٹری سسٹم نافذ کرنے کا اعلان
  • لاہور: اچھرہ میں تین بچوں کے قتل کا کیس سی سی ڈی کے حوالے
  • زمین کے تنازع پر دو گروپوں میں خونی تصادم، باپ بیٹے سمیت 5 افراد قتل
  • میٹا کا ہزاروں افراد کو نوکریوں سے نکالنے کا منصوبہ
  • چینی اے آئی کمپنی ڈیپ سیک کا نیا ماڈل متعارف، خصوصیات کیا ہیں؟
  • دنیا بھر میں مصنوعی ذہانت کے ڈیٹا کی مبینہ چوری پر چینی اے آئی کمپنیوں کے خلاف مہم شروع
  • سام سنگ کے 40 ہزار ملازمین نے معاوضہ نہ بڑھانے پر ہڑتال کی دھمکی دے دی
  • ٹک ٹاک کا نیا اے آئی فیچر، ویڈیوز کا انداز ہی بدل جائے گا
  • یوٹیوبر مسٹر بیسٹ پر خاتون کے سنگین الزامات
  • About us
  • Contact Us
  • Privacy Policy
  • Terms and Conditions
:: Channel 5 :::: Channel 5 ::
  • ہوم
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انٹر نیشنل
  • سپورٹس
  • شوبز
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
Facebook X (Twitter) Instagram
:: Channel 5 ::

ایمرجنگ ایشیا کپ: بنگلادیش نے پاکستان کو 84 رنز سے شکست دے دی

By adminدسمبر 9, 2018
Facebook Twitter Pinterest LinkedIn Tumblr Email
Follow Us
Google News Flipboard
Share
Facebook Twitter LinkedIn Pinterest Email

کراچی(ویب ڈیسک)ایمرجنگ ایشیا کپ میں بنگلادیش نے پاکستان کو 84 رنز سے شکست دے دی۔کراچی کے نیشنل اسٹیڈیم میں کھیلے گئے میچ میں بنگلہ دیش کی ایمرجنگ ٹیم کی جانب سے دیئے گئے 310 رنز کے تعاقب میں پاکستان کی جانب سے اننگز کا ا?غاز اوپنر علی عمران اور ذیشان ملک نے کیا لیکن دونوں کھلاڑی ٹیم کو اچھا آغاز فراہم نہ کرسکے اور پاکستان کی پہلی وکٹ 14 رنز پر گری۔گرین شرٹس کے علی عمران 3 رنز بناکر نعیم حسن کا شکار بنے جس کے بعد مجموعی اسکور میں 9 رنز کے اضافے کے بعد دوسری وکٹ گری اور سعود شکیل 6 رنز بناکر آو¿ٹ ہوئے۔ تیسری وکٹ کی شراکت میں کپتان محمد رضوان اور ذیشان ملک نے 88 رنز بناکر ٹیم کو سہارا دیا لیکن 111 کے مجموعی اسکور پر ذیشان ملک 47 رنز بناکر شرف اسلام کی گیند پر کیچ تھما بیٹھے۔ چوتھے آو¿ٹ ہونے والے کھلاڑی ٹیم کے کپتان محمد رضوان تھے جو کہ 46 رنز بناکر مصدق حسین کی گیند پر بولڈ ہوئے جب کہ سعد علی، حسین طلعت 10، 10 اور عاشق علی 3 رنز بناکر پویلین لوٹے۔ سلمان شفقت اور خوشدل شاہ نے آٹھویں وکٹ پر 54 رنز کی شراکت قائم کرکے مزاحمت کی کوشش کی جو کہ کارگر ثابت نہ ہوئی اور سلمان شفقت 16 رنز بناکر آو¿ٹ ہوئے۔ بنگلہ دیش کیخلاف جارحانہ اننگز کھیلنے والے خوشدل شاہ بھی 61 رنز بناکر کیچ تھما بیٹھے جب کہ آخری وکٹ غلام مدثر کی گری جو کہ 6 رنز بناکر آو¿ٹ ہوئے۔ پاکستان کی پوری ٹیم 47 ویں اوور میں 225 رنز پر آو¿ٹ ہوئی اور اسے 84 رنز سے شکست کا سامنا کرنا پڑا۔ گرین شرٹس کی جانب سے خوشدل شاہ 61، ذیشان ملک 47 اور کپتان محمد رضوان 46 رنز بناکر نمایاں رہے جب کہ بنگال ٹائیگرز کی جانب سے نعیم شاہ نے 3، محمد شفیع اسلام اور مصدق حسین نے 2، 2 کھلاڑیوں کو آو¿ٹ کیا۔ پاکستان اور بنگلا دیش کی ٹیمیں ایمرجنگ ٹیمزایشیا کپ کے سیمی فائنل میں جگہ بناچکی ہیں۔ اس سے قبل بنگلہ دیش نے ٹاس جیت کر بیٹنگ کرنے کا فیصلہ کیا اور بنگلہ ٹیم کی جانب سے اننگز کا آغاز میزان الرحمان اور ذاکر حسین نے کیا لیکن 48 کے مجموعی اسکور پر میزان الرحمان پاکستان کے خوشدل شاہ کی گیند پر آو¿ٹ ہوئے۔دوسری وکٹ کی شراکت میں ذاکر حسین اور ناظم الشانتو نے 98 رنز بنائے اور ذاکر حسین 69 رنز بناکر موسیٰ خان کا شکار بنے، ناظم الشانتو بھی ایک رنز کی کمی سے ففٹی اسکور نہ کرسکے اور انہیں بھی موسیٰ خان نے آو¿ٹ کیا۔بنگلہ دیش کی چوتھی وکٹ عفیف حسین کی گری جو 6 رنز بناکر خوشدل شاہ کی گیند پر ایل بی ڈبلیو ہوئے جب کہ پانچویں وکٹ کی شراکت میں مصدق حسین اور یاسر علی چوہدری نے 126 رنز بناکر ٹیم کی پوزیشن مضبوط کردی۔بنگال ٹائیگرز کی پانچویں وکٹ یاسر علی چوہدری کی گری جو 50 رنز بناکر خوشدل شاہ کا شکار بنے۔ بنگلہ دیش نے مقررہ 50 اوورز میں 5 وکٹوں کے نقصان پر 309 رنز بنائے، بنگال ٹائیگرز کی جانب سے مصدق حسین 85، ذاکر حسن 69، یاسر چوہدری 56 اور ناظم الشانتو 49 رنز بناکر نمایاں رہے۔ پاکستان کی جانب سے خوش دل شاہ نے 3 اور موسی خان نے 2 کھلاڑیوں کو آو¿ٹ کیا۔

admin

Keep Reading

کوکین کے استعمال پر نیوزی لینڈ کے سابق فاسٹ بولر بڑی مشکل میں پھنس گئے

عامر سہیل نے کراچی میں ‘پان کی پچکاری’ کے بیان پر معافی مانگ لی

پی ایس ایل فائنل کیلئے فینز کو اسٹیڈیم آنے کی اجازت مل گئی

پی ایس ایل شائقین کیلیے خوشخبری، وزیر اعظم نے بڑا اعلان کردیا

ٹیسٹ کرکٹر ظفر گوہر پاکستان چھوڑ کر کیوں گئے، وجہ خود بتادی

نائیجیریا کے سابق انٹرنیشنل فٹبالر دوستانہ میچ کے دوران انتقال کرگئے

تازہ ترین

دنیا کا سب سے بڑا اسنیک اسٹور

کوکین کے استعمال پر نیوزی لینڈ کے سابق فاسٹ بولر بڑی مشکل میں پھنس گئے

عامر سہیل نے کراچی میں ‘پان کی پچکاری’ کے بیان پر معافی مانگ لی

پی ایس ایل فائنل کیلئے فینز کو اسٹیڈیم آنے کی اجازت مل گئی

Subscribe to News

Get the latest sports news from NewsSite about world, sports and politics.

Advertisement

Channel 5 : A Project of Khabrain Newspaper.We're social. Connect with us:

  • ہوم
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انٹر نیشنل
  • سپورٹس
  • شوبز
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس اور ٹیکنالوجی

Subscribe to Updates

Get the latest creative news from FooBar about art, design and business.

Facebook X (Twitter) Instagram
© 2026 Channel 5. Designed by Muhammad Rashid.

Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.