تازہ تر ین

ربیع الثانی کا چاند دیکھنے کے لئے رویت ہلال کمیٹی کا اجلاس آج ہوگا

لاہور (آن لائن) ربیع الثانی 1440ھ کا چاد دیکھنے کے لئے رویت ہلال کمیٹی کا اجلاس آج بروزہفتہ کو طلب کر لیا گیا۔ کراچی میں ہونے والے اجلاس کی صدارت چیئر مین مفتی منیب الرحمن کریں گے۔ مرکزی کمیٹی کی معاونت کے لئے لاہور، کوئٹہ، پشاور اور اسلام آباد میںزونل رویت ہلال کمیٹیوں کے اجلاس منعقد ہو ں گے۔ پنجاب کے دارالحکومت میں زونل رویت ہلال کمیٹی کا اجلاس ایوان اوقاف کمیٹی روم میں منعقد ہو گا۔ لاہور میں ہونے والے اجلاس کی صدارت ڈائریکٹر جنرل مذہبی امور ڈاکٹر طاہر رضا بخاری کریں گے۔ اجلاس میں سپارکو، محکمہ موسمیات کے ماہرین کے علاوہ زونل کمیٹی کے ممبران بھی شریک ہوںگے۔



خاص خبریں



سائنس اور ٹیکنالوجی



تازہ ترین ویڈیوز



HEAD OFFICE
Khabrain Tower
12 Lawrance Road Lahore
Pakistan

Channel Five Pakistan© 2015.
© 2015, CHANNEL FIVE PAKISTAN | All rights of the publication are reserved by channelfivepakistan.tv