تازہ تر ین

جاوید میانداد کے دل میں پی سی بی کے لیے نرم گوشہ پیدا ہونے لگا

کراچی(ویب ڈیسک) سابق ٹیسٹ کپتان جاوید میانداد کے دل میں پی سی بی کے لیے نرم گوشہ پیدا ہونے لگا۔کرکٹ بورڈ کے چیرمین کا عہدہ سنبھالنے کے بعد پہلی مرتبہ کراچی آنے پر احسان مانی سے ملاقات کرنے والے جاوید میانداد نے بورڈ کی دوسری اہم ترین شخصیت ڈائریکٹر انٹرنیشنل کرکٹ ذاکر خان کے ساتھ طویل نشست کی۔دوران ملاقات کرکٹ کے حوالے سے مختلف معاملات زیر غور آئے جبکہ بورڈ کے سابق ڈی جی جاوید میانداد نے مختلف تجاویز بھی پیش کیں۔



خاص خبریں



سائنس اور ٹیکنالوجی



تازہ ترین ویڈیوز



HEAD OFFICE
Khabrain Tower
12 Lawrance Road Lahore
Pakistan

Channel Five Pakistan© 2015.
© 2015, CHANNEL FIVE PAKISTAN | All rights of the publication are reserved by channelfivepakistan.tv