تازہ تر ین

صائمہ اپنے وسائل سے پنجابی فلم بنائینگی ‘سید نور ہدایتکار ہونگے

لاہور (شوبزڈیسک) فلم سٹار صائمہ نور کا فلم انڈسری کو سہارادینے کیلئے اپنے وسائل سے پنجابی فلم بنانے کا فیصلہ جبکہ سید نور فلم کے ہدایتکار ہوں گے ۔ذرائع کے مطابق نامور پاکستانی اداکارہ صائمہ خان نے بھی آخر کار فلم انڈسٹری کے بچاﺅکیلئے میدان میں آنے کا فیصلہ کر لیا ہے جسکے لیے وہ سر مایہ سے بہت جلد ایک پنجابی فلم بنانے جا رہی ہیں جس میں انکے ساتھ دیگر پاکستانی اداکارئیں بھی شامل ہوں گے مگر فلم کی ہیروین صائمہ نور خود ہی ہوں گی ۔



خاص خبریں



سائنس اور ٹیکنالوجی



تازہ ترین ویڈیوز



HEAD OFFICE
Khabrain Tower
12 Lawrance Road Lahore
Pakistan

Channel Five Pakistan© 2015.
© 2015, CHANNEL FIVE PAKISTAN | All rights of the publication are reserved by channelfivepakistan.tv