تازہ تر ین

میگھن مرکل کا پریانکا چوپڑا کی شادی میں شرکت نہ کرنےکا امکان

ممبئی (شوبزڈیسک) ہالی وڈکی اداکارہ و برطانوی شہزادی میگھن مرکل کا امید سے ہونے اور سکیورٹی خدشات کے باعث اداکارہ پریانکا چوپڑا کی شادی میں شرکت نہ کرنے کا امکان ہے۔ ذرائع کے مطابق امریکی سابق اداکارہ و برطانوی شہزادی میگھن مارکل اور پریانکا چوپڑا طویل عرصے سے اچھی دوست ہیں لہٰذا پریانکا چوپڑا نے انہیں 2دسمبر کو جودھ پور میں اپنی شادی میں شرکت کی دعوت دی ہے لیکن میگھن مارکل امید سے ہونے اور ان کے شاہی رتبے کے پیش نظر سکیورٹی خدشات کے باعث شادی میں شرکت نہ کرنے کا امکان ظاہر کیا جارہا ہے۔



خاص خبریں



سائنس اور ٹیکنالوجی



تازہ ترین ویڈیوز



HEAD OFFICE
Khabrain Tower
12 Lawrance Road Lahore
Pakistan

Channel Five Pakistan© 2015.
© 2015, CHANNEL FIVE PAKISTAN | All rights of the publication are reserved by channelfivepakistan.tv