تازہ تر ین

جائیداد کے تنازع پر بھائی کا بھائی اور بھابھی پر قاتلانہ حملہ ، زخمی میاں بیوی انصاف کی دہائی لیے ” خبریں ہیلپ لائن “پہنچ گئے

لاہور (خصوصی ر پو رٹر )نشتر کالو نی کے علاقہ میں جا ئےدا د کے تنا زعہ میںبھا ئی کی جا نب سے اجر تی کا تلو ں کے ذر ےعے قاتلانہ حملے میں زخمی ہو نے والے میا ں بےو ی پو لیس سے انصاف نہ ملنے پر دا درسی کے لئے خبر ےں آفس پہنچ گئے ۔ متا ثر ہ شخص حسےب اور کا کہنا ہے کہ نشتر کا لو نی کا ر ہا ئشی ہو ں اور سار ی زند گی بےرو ن ملک روز گا ر کے لئے محنت مزدور ی کی اور پا کستا ن عر صہ تےن سال سے مقےم ہو ں ، متا ثر ہ کا کہنا ہے کہ اسکا اپنے بھا ئی فہم کے ساتھ جا ئےدا د کا تنا زعہ چل رہا ہے اور بھا ئی اور اسکے د ےگر ر شتہ دا ر اسکا حصہ نہیں دے ر ہے ، حسےب کا کہنا ہے کہ گزشتہ ما ہ 28کو اپنی بےو ی عا ئشہ حسےب جو دل کے امرا ض میں مبتلا ہے اسے چےک آپ کے لئے ہسپتا ل لے کر جا ر ہا تھا کہ ا س دوران نا معلوم افرا د نے اسکی گاڑی پر فا ئر نگ شروع کردی اور اےک فا ئر بےو ی کو لگا جس سے وہ شد ےد زخمی ہو گئی جبکہ ملزمان موقع سے فرا ر ہو گئے ۔ زخمی کو طبی امدا د کے لئے ہسپتا ل منتقل کےا جبکہ پو لیس کی جا نب سے نا معلوم افرا د سمےت سگے بھا ئی فہےم پر کے خلاف اقدا م قتل کا مقد مہ نمبر 1641/18 در ج کےا گےا ۔ متا ثر ہ نے الزا م عا ئد کےا ہے کہ پو لیس آج تک ملزما ن کا کو ئی سر اغ نہ لگا سکی ہے جبکہ نا مزد ملزم فہم جس کی اےما پر سار ی کا رروا ئی ہو ئی اسے بھی پو لیس نے بے گنا ہ کردےا ہے جس پر اسکی ضما نت بھی ہو گئی ۔ مقد مہ مد عی حسےب نے الزا م عا ئد کےا ہے کہ مقد مہ کے تفتےشی اے اےس آئی محسن نے دوسری پا رٹی سے بھا ر ی رشوت لے کر اسے بے گنا ہ کردےا ہے جبکہ اجرتی قاتلو ں کا بھی سرا غ نہیں لگا جا سکا ہے ۔ متا ثر ہ کا کہنا ہے کہ اسکے مقد مے کی تبد ےلی تفتےش کے لئے ڈی آئی جی انویسٹی گےشن کو بھی در خواست دی ہے لےکن اسکی تفتےش بھی تبد ےل نہیں ہو سکی ہے ۔ حسےب کا کہنا ہے کہ اسے اپنے سگے بھا ئی اور د ےگر رشتہ دارو ں سے جا ن کا خطر ہ ہے ۔ آئی جی پنجا ب سے اپیل ہے انصاف دلوایا جائے ۔´ اس حو الے سے تفتےشی افسر محسن نے خبرےں کو بتا ےا کہ الزا مات بے بنےا د ہیں تفتےش مےرٹ پر کی گئی ہے ۔ملزما ن کو جلد سرا غ لگا لےا جا ئے گا ۔



خاص خبریں



سائنس اور ٹیکنالوجی



تازہ ترین ویڈیوز



HEAD OFFICE
Khabrain Tower
12 Lawrance Road Lahore
Pakistan

Channel Five Pakistan© 2015.
© 2015, CHANNEL FIVE PAKISTAN | All rights of the publication are reserved by channelfivepakistan.tv