تازہ تر ین

چودھری سرور کی اہلیہ کی 50 لاکھ کی گھڑی چوری

ساہیوال (ویب ڈیسک) گورنر پنجاب چودھری سرور کی اہلیہ کی قیمتی گھڑی چوری ہوگئی۔ گھڑی کی قیمت پچاس لاکھ بتائی جاتی ہے۔ بیگم پروین سرور ٹی ایم اے ہال چیچہ وطنی میں سرور فاﺅنڈیشن کے زیراہتمام منعقدہ تقریب کی مہمان خصوصی تھیں۔ وہ گھڑی اتار کر نماز پڑھنے گئیں تو واپسی پر گھڑی غائب تھی۔پولیس کے خصوصی سکواڈ کی موجودگی میں چوری کی واردات نے سب کو ششدر کردیا۔ اعلیٰ حکام نے پولیس تھانہ سٹی کو 24 گھنٹے کے اندر چور کا سراغ لگا کر گھڑی برآمد کرنے کا ٹاسک دے دیا ہے۔



خاص خبریں



سائنس اور ٹیکنالوجی



تازہ ترین ویڈیوز



HEAD OFFICE
Khabrain Tower
12 Lawrance Road Lahore
Pakistan

Channel Five Pakistan© 2015.
© 2015, CHANNEL FIVE PAKISTAN | All rights of the publication are reserved by channelfivepakistan.tv