تازہ تر ین

وفاقی دارالحکومت میں پریس انفارمیشن ڈیپارٹمنٹ میںپر اسرا ر آ تشزدگی ، کالے دھوئیں کے بادل

اسلام آباد (ویب ڈیسک) : وفاقی دارالحکومت میں پریس انفارمیشن ڈیپارٹمنٹ (پی آئی ڈی) میں آگ بھڑک ا±ٹھی۔ تفصیلات کے مطابق وفاقی دارالحکومت اسلام آباد میں پریس انفارمیشن ڈیپارٹمنٹ (پی آئی ڈی) میں آگ بھڑک ا±ٹھی۔ آگ بھڑکنے پر فوری طور پر عمارت کو خالی کروا لیا گیا۔ پی آئی ڈی میں آگ بھڑکنے کے بعد فائر بریگیڈ کی گاڑیاں جائے وقوعہ پر پہنچ گئیں، اور آگ ب±جھانے کی کارروائی کا آغاز کر دیا گیا ہے، لیکن تاحال فائر بریگیڈ کا عملہ آگ ب±جھانے میں ناکام ہے۔پی آئی ڈی کی عمارت سے کالے دھوئیں کے بادل ب±لند ہو رہے ہیں ، آگ نے پوری عمارت کو اپنی لپیٹ میں لے لیا ہے۔ آگ کی شدت کو دیکھتے ہوئے ملحقہ عمارتوں پر بھی آگ پھیلنے کا خدشہ ظاہر کیا جا رہا ہے۔



خاص خبریں



سائنس اور ٹیکنالوجی



تازہ ترین ویڈیوز



HEAD OFFICE
Khabrain Tower
12 Lawrance Road Lahore
Pakistan

Channel Five Pakistan© 2015.
© 2015, CHANNEL FIVE PAKISTAN | All rights of the publication are reserved by channelfivepakistan.tv