تازہ تر ین

سٹاک ہوم اوپن،اعصام فائنل 8میں ہمت ہارگئے

سٹاک ہوم (اے پی پی) کروشیا کے ایوان ڈوڈگ اور انکے اٹالین جوڑی دار سائمن بولیلی سٹاک ہوم اوپن ٹینس ٹورنامنٹ مینز ڈبلز سیمی فائنل میں پہنچ گئے جبکہ سٹار پاکستانی کھلاڑی اعصام الحق قریشی اور انکے ہسپانوی جوڑی دار مارک لوپیز کوارٹر فائنل میں ہار کر ایونٹ سے باہر ہوگئے۔ مینز ڈبلز کوارٹر فائنل میں ایوان ڈوڈگ اور انکے دار سائمن بولیلی نے عمدہ کھیل پیش کرتے ہوئے اعصام الحق اور ان کے سپینش جوڑی دار مارک لوپز کو سٹریٹ سیٹس میں 7-5 اور 6-4 سے ہرا کر ایونٹ کے سیمی فائنل کیلئے کوالیفائی کیا۔



خاص خبریں



سائنس اور ٹیکنالوجی



تازہ ترین ویڈیوز



HEAD OFFICE
Khabrain Tower
12 Lawrance Road Lahore
Pakistan

Channel Five Pakistan© 2015.
© 2015, CHANNEL FIVE PAKISTAN | All rights of the publication are reserved by channelfivepakistan.tv