تازہ تر ین

ماضی میں سلمان خان کی مدد کرن جوہر کی کامیابی کا راز بن گیا

بالی وڈ(ویب ڈیسک)کے دبنگ اداکار سلمان خان نے جہاں متعدد اداکاروں کو فلم نگری میں متعارف کروا کر مقبول کروایا، وہیں معروف ہدایت کار کرن جوہر کی پہلی فلم ’کچھ کچھ ہوتا ہے‘ کو کامیاب بنانے کے پیچھے بھی ان کا اہم کردار ہے۔حال ہی میں کرن جوہر کی ہدایت کاری میں بننے والی پہلی سپر ہٹ فلم ’کچھ کچھ ہوتا ہے‘ کو بنے 20 برس مکمل ہوئے جس کے لیے کرن جوہر نے خصوصی تقریب کا بھی اہتمام کیا تھا۔اس موقع پر فلم میں اہم کردار نبھانے والے شاہ رخ خان، کاجول اور رانی مکھرجی سمیت متعدد بالی وڈ ستاروں نے شرکت کی جب کہ فلم میں معاون کردار نبھانے والے سلمان خان نے اپنے ویڈیو پیغام میں کرن جوہر اور فلم کی ٹیم کو مبارکباد پیش کی۔



خاص خبریں



سائنس اور ٹیکنالوجی



تازہ ترین ویڈیوز



HEAD OFFICE
Khabrain Tower
12 Lawrance Road Lahore
Pakistan

Channel Five Pakistan© 2015.
© 2015, CHANNEL FIVE PAKISTAN | All rights of the publication are reserved by channelfivepakistan.tv