تازہ تر ین

پنجاب کابینہ نے مالی سال 2018-19 کے بجٹ کی منظوری دے دی

لاہور (ویب ڈیسک) وزیر اعلیٰ پنجاب عثمان بزدار کی زیر صدارت صوبائی کابینہ کے اجلاس میں رواں مالی سال 2018-19 کے بجٹ کی منظوری دے دی گئی ہے۔پنجاب کابینہ کے اجلاس میں مالی سال 2018-19 کی بجٹ تجاویز اتفاق رائے سے منظور کرلی گئیں جبکہ مالیاتی بل اور سالانہ ترقیاتی پروگرام 2018-19 کی بھی منظوری دے دی گئی ہے۔رواں مالی سال کے بقیہ8ماہ کے لئے صوبہ پنجاب کابجٹ آج پیش کیاجارہاہے۔پنجاب کے وزیرقانون اورپارلیمانی امور بشارت راجہ کے مطابق بجٹ اجلاس کے دوران 5آرڈیننس بھی پیش کئے جائیں گے۔انہوں نے حزب اختلاف سے کہاکہ وہ بجٹ اجلاس میں دلچسپی کااظہارکرے اورایوان کااحترام کرے۔



خاص خبریں



سائنس اور ٹیکنالوجی



تازہ ترین ویڈیوز



HEAD OFFICE
Khabrain Tower
12 Lawrance Road Lahore
Pakistan

Channel Five Pakistan© 2015.
© 2015, CHANNEL FIVE PAKISTAN | All rights of the publication are reserved by channelfivepakistan.tv