تازہ تر ین

قومی اوپنر امام الحق کی منگل کو وطن واپسی آئیں گے

بئی(بی این پی ) قو می کرکٹ ٹیم کے افتتاحی بیٹسمین امام الحق کی انگلی کی سرجری ہو گئی جو منگل کو وطن واپس پہنچ جائیں گےکیونکہ ڈاکٹروں نے انہیں تین ہفتے تک آرام کا مشورہ دیا ہے۔امام الحق آسٹریلیا کیخلاف پہلے ٹیسٹ کے آخری روز فیلڈنگ کے دوران انگلی کی انجری کا شکار ہوگئے تھے جس کے بعد انہیں فوری طور پر میدان سے باہر جانا پڑا۔امام الحق کو اسپتال سے چھٹی مل گئی ہے تاہم وہ آسٹریلیا کیخلاف سیریز کے دوسرے ٹیسٹ کے علاوہ نیوزی لینڈ کیخلاف سیریز سے بھی محروم ہو سکتے ہیں۔



خاص خبریں



سائنس اور ٹیکنالوجی



تازہ ترین ویڈیوز



HEAD OFFICE
Khabrain Tower
12 Lawrance Road Lahore
Pakistan

Channel Five Pakistan© 2015.
© 2015, CHANNEL FIVE PAKISTAN | All rights of the publication are reserved by channelfivepakistan.tv