تازہ تر ین

ڈپریشن میں مبتلا ہونے کے ذکر پردپیکا پڈیکون کے آنسو چھلک پڑے

لاہور(شوبز ڈےسک)ورلڈ مینٹل ہیلتھ ڈے کے موقع پر اداکارہ دپیکا پڈیکون نے ماضی میں ڈپریشن میں مبتلا ہونے کے اپنے تجربات شیئر کئے اور اس دوران ان کے آنسو چھلک پڑے۔بھارتی میڈیا کے مطابق دپیکا پڈیکون نے کہا کہ وہ 2014 میں کلینیکل ڈپریشن کا شکار ہوئیں، اس وقت وہ لوگوں کے ہجوم سے بھی ڈرتی تھیں۔ اداکارہ نے بتایا ڈپریشن میں مبتلا ہونے کے بعد انکی حالت انتہائی افسوسناک تھی انہیں جاگنا اور لوگوں کا سامنا کرنا بھی اچھا نہیں لگتا تھا اور وہ ڈپریشن سے بچنے کیلئے ہر وقت نیند میں ہی رہنا چاہتی تھیں۔



خاص خبریں



سائنس اور ٹیکنالوجی



تازہ ترین ویڈیوز



HEAD OFFICE
Khabrain Tower
12 Lawrance Road Lahore
Pakistan

Channel Five Pakistan© 2015.
© 2015, CHANNEL FIVE PAKISTAN | All rights of the publication are reserved by channelfivepakistan.tv